2025 احساس پروگرام: 13,500 روپے کی جانچ کا جدید طریقہ
ہم آپ کو بتائیں گے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ویب پورٹل پر چیک کرنا اب انتہائی آسان ہو گیا ہے۔ اس پروگرام کا تعارف کچھ یوں ہے کہ یہ اصل میں غریب، مستحق اور محتاج افراد کے لیے تیار کیا گیا ہے، جس میں بیوہ خواتین بھی شامل ہیں۔
اب میں آپ کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم چیک کرنے کا ایک منفرد طریقہ بتاتا ہوں۔ سب سے پہلے اپنے موبائل کا براؤزر کھولیں اور 8171 ویب پورٹل پر جائیں۔ وہاں اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کریں۔ اس کے بعد سکرین پر نظر آنے والا کوڈ خالی خانے میں ڈالیں۔ پھر “درج کریں” بٹن دبائیں۔ کچھ لمحوں کے بعد آپ کو ایک پیغام ملے گا، جو یہ بتائے گا کہ آپ پروگرام کے تحت رقم کے اہل ہیں یا نہیں۔
احساس 8171 ویب پورٹل شروع ہو چکا ہے۔ اگر آپ احساس پروگرام کی رقم کے لیے اہل نہیں ہیں، تو قریبی احساس پروگرام کے دفتر جائیں اور اپنی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رجسٹریشن مکمل کروائیں۔ اس سے آپ آنے والی نئی اپ ڈیٹس میں اہلیت حاصل کر سکتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے نیچے دیے گئے رہنما چارٹ کے مطابق درخواست دیں۔
اگر اپ کو ہماری اس ویب سائٹ پر اپ کو اچھا مواد مل رہا ہے تو ہماری ویب سائٹ پر مزید پوسٹوں کو بھی پڑھ سکتے ہیں۔